رمیز راجہ ’شادی شدہ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں حصہ لیں گے
اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ اب ’شادی شدہ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں حصہ لیں گے۔رمیز راجہ نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے شادی شدہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔