• news

علامہ خادم حسین رضوی کا  چہلم آج ہوگا 

لاہور  (سپیشل رپورٹر) تحریک لبیک کے سابق سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے ختم چہلم کا اہتمام آج کیا جائے گا۔ ختم چہلم کا انعقاد صبح 9 بجے مین ملتان روڈ جامع مسجد رحمت للعلمین گرینڈ بیٹری سٹاپ یتیم خانہ ہو گا۔ چہلم کے باعث حفاظتی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن