• news

اعتراضات کے باوجود عدنان گیلانی کی تقرری کیسے کی؟ شاہد خاقان  کو نیب کا نیا سوالنامہ 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شاہد خاقان عباسی کیخلاف بھرتیوں کی نئی نیب تحقیقات میں قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم کو 10سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھیج دیا۔ سوالنامہ میں پوچھا گیا ہے کہ انہوں نے بطور وزیراعظم اور وزیر پٹرولیم عدنان گیلانی کی سی ای او ایل این جی تقرری کیسے کی؟ وزیراعظم آفس اور اسٹبلیشمنٹ ڈویژن کے اعتراضات کے باوجود کیسے تقرری کر دی؟۔ سابق وزیر اعظم سے 10جنوری تک جواب مانگا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن