کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
کسی ایسے انسان کو جسے اﷲ تعالیٰ کتاب و حکمت اور نبوت دے‘ یہ لائق نہیں کہ پھر بھی وہ لوگوں سے کہے کہ تم اﷲ تعالیٰ کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ‘ بلکہ وہ تو کہے گا کہ تم سب رب کے ہو جاؤ‘ تمہارے کتاب سکھانے کے باعث اور تمہارے کتاب پڑھنے کے سبب o
(سورۃ ال عمران آیت: 79 )