• news

بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کے نواسے شہزادہ خالد بن فیصل انتقال کر گئے

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کے نواسے شہزادہ خالد بن فیصل انتقال کر گئے۔ شہزادہ خالد بن فیصل 14 سال سے قومہ میں تھے۔ شاہی باین کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن