ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجرکولوٹ لیا
کوٹ رادھاکشن (نمائندہ نوائے وقت )دو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجرکولوٹ لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ رادھا کشن کے نواحی گاؤں بھمب کا رہائشی امانت علی گزشتہ روز اپنی دکان پر بیٹھا ہوا تھا کہ دو ڈاکو موٹر سائیکل پر سوار ہوکر وہاں آگے اور گن پوانٹ پر امانت علی سے دو لاکھ افراد نے چھین لیے اور موقع سے فرار ہو گئے۔