• news

 موسم سرما کی عدالتی تعطیلات ختم مقدمات کی سماعت کیلئے6بنچ تشکیل

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں موسم سرما کی  20دسمبر سے 3جنوری تک   تعطیلات   کے بعد 4سے8جنوری تک مقدمات کی سماعت کے لیے6بینچ تشکیل   ۔ بینچ نمبر1 چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن