• news

ملالہ یوسفزئی سکالرشپ بل  امریکی کانگریس میں منظور

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی کانگریس میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سکالرشپ بل منظور کر لیا گیا۔ پاکستانی خواتین کو تعلیمی و ظائف دیئے جائیں گے۔ ملالہ یوسفزئی نے سکالرشپ بل منظور کرنے پر امریکی کانگریس سے اظہار تشکر کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن