• news

پاکستانی سفیر  ایم خالد اعجاز کی لاہور چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں سے ملاقات

لاہور(کامرس رپورٹر)ارجنٹائن میں پاکستانی سفیر ایم خالد اعجاز نے کہا کہ ہے کہ ارجنٹائن کے ساتھ پاکستان کی تجارت کا حجم 137ملین ڈالر جبکہ بھارت کی تجارت کا حجم تین ارب ڈالر کے لگ بھگ ہے ،ان خیالات کا اظہارانہوں نے لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح سمیت دیگرعہدیداروں سے ملاقات کے موقع پرکیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن