ڈاکٹر ثاقب عزیز سی ای او پنجاب ہیلتھ کیئر کمشن تعینات ،چا رج سنبھال لیا
لاہور ( پ ر) ریٹائرڈسینئر سول سرونٹ اور سابق وفاقی سیکرٹری ڈاکٹرمحمد ثاقب عزیزکو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کاچیف ایگزیکٹو آفیسرتعینات کر دیا گیا ہے اور انہوں نے اپنے عہدے کا چا رج سنبھال لیاہے۔ڈاکٹر ثاقب عزیزانتظامی شعبہ میں 30سا ل سے زائد عرصہ پر محیط خد ما ت کا تجر بہ رکھتے ہیں اور انتظامی شعبہ جا ت میں اعلیٰ تعلیم یا فتہ ہیں۔