• news

ایف پی سی سی آئی لاہور نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب 

لاہور(کامرس رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری  ریجنل آفس لاہور میں نو منتخب سینئرنائب  صدر ایف پی سی سی آئی خواجہ شاہ زیب اکرم کی زیر صدارت نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب ہوئی۔نو منتخب نائب صدر چوہدری محمد سلیم بْھلر نے ریجنل چیئرمین ایف پی سی سی آئی پنجاب کاچارج سنبھال لیا۔

ای پیپر-دی نیشن