• news

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر آج  سری لنکا کے دورے پر جائیں گے

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر آج منگل کے روز سری لنکا کے دورے پر جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے شنکر سری لنکا کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے اور وہ سری لنکا میں قید بھارتی ماہی گیروں کی رہائی پر بات کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن