• news

پی ڈی ایم کاا احتجاج ، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس 6جنوری کو طلب

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس 6 جنوری کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن پی ڈی ایم احتجاج کے پیش نظر مشاورت کرے گا جبکہ سیکورٹی سمیت دیگر اموربھی زیر بحث آئیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن