• news

 لاپتہ افراد کے قومی کمیشن نے31دسمبر 2020 تک 4798کیسز نمٹادئیے

 اسلام آباد(نا مہ نگار)لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن نے 31دسمبر 2020 تک 4798کیسز نمٹا دیئے۔ لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن کے صد ر جسٹس جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجہ میں یہ نمایاں کامیابی حاصل ہوئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن