• news

کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 …فرمایا کہ تم اس کے اقراری ہو اور اس پر میرا ذمہ لے رہے ہو؟ سب نے کہا کہ ہمیں اقرار ہے ‘ فرمایا تو اب گواہ رہو اور خود میں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں ہوں O پس اس کے بعد بھی جو پلٹ جائیں وہ یقیناً پورے نافرمان ہیں O کیا وہ اللہ تعالیٰ کے دین کے سوا کسی اور دین کی تلاش میں ہیں؟…جاری 
سورۃ ال عمران (آیت :81 تا 83 ) 

ای پیپر-دی نیشن