• news

مدثر قیوم ناہراہ کی 267 کنال اراضی کیس‘ سماعت 7 جنوری تک ملتوی 

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)اینٹی کرپشن عدالت نے سابق ایم این اے مدثر قیوم ناہرہ پر 267کنال اراضی کے کیس کی سماعت کی وکلاء کے دلائل سننے کے بعد آئندہ سماعت سات جنوری تک ملتوی کر دی عدالت  میںمدثر قیوم ناہرہ کے وکیل محمد اسحاق اولکھ ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن