• news

خیبر پی کے حکومت کا آئمہ مساجد کو 10 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبر پی کے  حکومت نے صوبہ بھر کے آئمہ مساجد کو اگلے سال سے ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔   تقریباً 22 ہزار آئمہ مساجد کو 10 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا، ان اعزازیوں پر ماہانہ تقریباً23کروڑ جبکہ سالانہ ڈھائی ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی جائے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن