• news

داخلہ ٹیسٹ کیخلاف دائر درخواستوں پر پاکستان میڈیکل کمشن کو نوٹس‘ 11 جنوری کو جواب طلب 

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ سال کے دوران ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کے لیے گئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر پاکستان میڈیکل کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11جنوری کو جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن