• news

لفظوں 

 صاف لفظوں میں کہنا چاہتاہوں کہ اگر مسلمانوں کو ہندوستان میں بحیثیت مسلمان ہونے کے زندہ رہنا ہے تو ان کو جلد از جلد اپنی اصلاح و ترقی کیلئے سعی و کوشش کرنی چاہئے اور جلد از جلد ایک علیحدہ پولیٹیکل پروگرام بنانا چاہئے۔ 
(مسلم کانفرنس کے اجلاس میں علامہ اقبال کے خطاب سے اقتباس) 

ای پیپر-دی نیشن