• news

 توانائی ڈیویلپمنٹ بورڈ  کے چیف ایگزیکٹو مستعفی 

 اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)پاور ڈویژن کے ذیلی ادارے متبادل توانائی ڈیویلپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر رانا عبدالجبار مستعفی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے رانا عبدالجبار کو جولائی 2019 میں تین سالہ معیاد عہدہ کیلئے تعیناتی کی تھی ،  26 نومبر 2020 کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

ای پیپر-دی نیشن