• news

امریکی خاتون فٹبالرالیکس کرونا کا شکار  

لاہور(سپورٹس ڈیسک) امریکی خاتون فٹ بالر الیکس مورگن نے کرونا وائرس کا شکار ہونے پر فیملی سمیت خود کو قرنطینہ کرلیا ۔ وہ آج کل کیلی فورنیا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ انہوں نے سپر لیگ میں ٹوٹنہہم کی نمائندگی کی تھی ۔ 31سالہ کھلاڑی ورلڈ کپ کی فاتح ہیں اور فرانس میںہونے والے میگا ایونٹ میں 6گول کئے تھے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن