• news

 ہزارہ برادری کے تمام مطالبات  مان لئے گئے : ڈاکٹر نوشین حامد

اسلام آباد(نا مہ نگار)پارلیمانی سیکر ٹری  برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ ہزارہ برادری کے تمام مطالبات مان لئے گئے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میںکہا کہ وزیراعظم کے آنے کی شرط رکھنا ایک غلط روایت بن جائیگی۔ شہدا کو دفنائیں، بھارت پوری طرح انتشار پھیلانے کی سازش کا حصہ ہے کچھ لوگ شہدا کی میتوںکو اپنے مقاصدکیلئے استعمال کرنا چاہ رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن