• news

ای سی سی نے 30  احتساب عدالتوں کیلئے ضمنی گرانٹ منظور کر لی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  ای سی سی  کی جانب سے 30  احتساب عدالتوں کیلئے ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی۔ ترجمان وزارت قانون  کے مطابق پہلے  مرحلے میں 120  میں سے 30  احتساب عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن