• news

وزارت داخلہ میں پرائیویٹ  سیکرٹری کی نعش واش روم سے برآمد

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزارت داخلہ میں پرائیویٹ سیکرٹری کی نعش واش روم سے برآمد کرلی گئی۔ ظفر اقبال گذشتہ روز واش روم گئے لیکن واپس نہ آئے گھر نہ آنے پر اہلخانہ نے وزارت داخلہ رابطہ کیا تھا نہ سیکرٹریٹ پولیس اطلاع ملنے پر پہنچ گئی اور موبائل فون لوکیشن سے نعش تلاش کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن