• news

کرونا کی ویکسین لگوائیں: پوپ فرانسس

روم (نیٹ نیوز)عام لوگوں کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کی تلقین کرنے کے لیے پاپائے روم بھی فعال ہو گئے ہیں۔ پوپ فرانسس کا ایک انٹرویوگزشتہ روز نشر کیا گیا جس میں انہوں نے ویکسین کے حوالے سے شکوک و شبہات رکھنے والوں پر تنقید کی ہے۔ پاپائے روم نے بتایا کہ وہ بھی ویٹیکن میں آئندہ ہفتے ویکسین لگوا رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن