• news

امریکی نائب صدر مائیک  پنس جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

واشنگٹن (اے پی پی)امریکہ کے سبکدوش ہونے والے نائب صدر مائیک پینس نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔اے بی سی نیوز چینل نے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔قبل ازیں جو بائیڈن نے پینس کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن