• news

بحرین نے قطر کیلئے تین سال سے بند فضائی راستے کھول دیئے 

مناما (نیٹ نیوز) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد اب بحرین نے بھی قطر کے ساتھ سفری تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے بحرین قطر کیلئے فضائی اور بحری راستے کھولنے  والا تیسرا عرب ملک بن گیا ہے 2017ء کے وسط میں سعودی عرب سمیت چھ عرب ممالک  نے قطر پر دہشت گردوں کی سہولت کاری کا الزام عائد کرتے ہوئے سفارتی سفری اور تجارتی تعلقات منقطع کر لئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن