غلطی سے سرحد پار کرنیوالا فوجی بھارت نے چین کے حوالے کر دیا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی فورسز نے مغربی ہمالیہ میں متنازعہ سرحد کے پاس سے گرفتار کئے گئے ایک چینی فوجی کو واپس کر دیا ہے بھارتی آرمی کے بیان کے مطابق چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کے اہلکار کو آٹھ جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا جسے چشول مولڈو کے مقام پر چین کے حوالے کر یا گیا غلطی سے کنٹرول لائن پار کر گیا تھا۔