• news

برطانوی پارلیمنٹ میں آج کشمیر ک ی نازک صورتحال پر بحث ہوگی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بھی مسئلہ کشمیر کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ سربراہ لیبر فرینڈز آف کشمیر اینڈریو گیون نے آج 13 جنوری کو برطانوی پارلیمنٹ اجلاس کے ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر بھی ہوگا۔ ارکان پارلیمنٹ کشمیر کی سیاسی صورتحال پر بحث کریں گے۔ برطانوی پارلیمنٹ میں مباحثہ کشمیر کی نازک صورتحال اجاگر کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن