• news

زرداری  وزیراعظم کافوری استعفیٰ نہیں چاہتے  راولپنڈی مارچ پر بھی رائے مختلف: اعتزاز 

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آصف زرداری فوری طور پر عمران خان کے استعفے کے حق میں نہیں اور ان کی راولپنڈی مارچ سے عزائم پر بھی رائے مختلف ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک نے کامیابی حاصل کرنی ہے تو نواز شریف کو واپس آنا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن