• news

جولائی سے نومبر تک بڑی صنعتوں کی گروتھ 7.4 فیصد رہی‘ وزیر منصوبہ بندی 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے بیان میں کہا ہے کہ جولائی سے نومبر تک بڑی صنعتوں کی گروتھ 7.4 فیصد رہی نومبر 2019 ء کے مقابلے میں نومبر 2020 ء میں منفی گروتھ 14.5 فیصد رہی صنعتی شعبے کی ترقی میں واضح تیزی آ رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن