• news

سمبڑیال: ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو عمرقید ، ایک لاکھ روپے جرمانہ

سمبڑیال (نمائندہ نوائے وقت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سمبڑیال محمد زاہد غزنوی نے سمبڑیال کے تھانہ ائیر پورٹ میں درج ذہنی معذور 16سالہ ثناء بی بی کے ساتھ زبرستی زیادتی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم محمد اقبال ولد سید محمد کو عمر قید اور 1لاکھ جرمانہ کی سزا  کا حکم دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن