• news

سرکاری اراضی قبضہ کیس: سابق لیگی  ایم این اے مدثر قیوم ناہرا کی ضمانت منظور

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سرکاری اراضی قبضہ کیس میں سابق لیگی  ایم این اے مدثر قیوم ناہرا کی ضمانت منظور ہوگئی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج شبیر حسین نے دو لاکھ کے مچلکوں پر لیگی رہنما کی دونوں مقدمات میں ضمانت منظور کی۔   فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن