• news

دسمبر 2020 کے دوران برطانیہ سے ترسیلات زر کی وصولی میں 42.7 فیصد اضافہ  

اسلام آباد (اے پی پی)دسمبر 2020 کے دوران برطانیہ سے ترسیلات زر کی وصولی میں 42.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2020 کے دوران 326.9 ملین ڈالر کی  ترسیلات زر کی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن