• news

ایرانی سائنس دان فخری زادہ قتل کیس  4ملزموں کے ریڈ وارنٹ جاری 

تہران (این این آئی)ایرانی پولیس کے ترجمان مہدی حاجیان نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے اپنے جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قتل میں ملوث چار ملزمان کے ریڈ وارنٹ جاری کرتے ہوئے انٹرپول سے ان کی گرفتاری میں مدد کی درخواست کی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن