• news

کپڑے کے ماسک صحت کیلئے مضر،بیلجیئم کے ہسپتالوں میں استعمال پر پابندی لگا دی گئی 

برسلز  (نوائے وقت رپورٹ) بیلجیئم کے ہسپتالوں میں کپڑے کے بنے ماسک پر پابندی  عائد کر دی گئی جی زیڈ اے کے مطابق کپڑے کے ماسک صحت کیلئے مضر ہیں اس میں جراثیم جمع ہو جاتے ہیں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تحفظ کیلئے سرجیکل ماسک استعمال کیا جائے ۔

ای پیپر-دی نیشن