• news

ترک عدالت نے متنازعہ مبلغ عدنان اوکتار کو 1000سال قیدکی سزا سنادی

انقرہ (این این آئی )ترکی کی ایک عدالت نے 10 مختلف جرائم کے الزام میں ملک کے متنازع اور خود ساختہ فرقے کے رہنما اور مبلغ عدنان اوکتار کو  ایک ہزار 75 سال اور 3 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن