مربوط حکمت عملی، پاکستان کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے برآمدات کی افزائش کے لئے ایک مربوط حکمت عملی وضع کی جس کی وجہ سے پاکستان کی برآمدات میں نمایاں حد تک اضافہ ہوا ہے۔ برآمدات کی مالیت 1.6 ارب ڈالرسے بڑھ کر دسمبر2020 میں2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔