• news

ملائیشیا میں کرونا کے بہانے  ایمرجنسی نافذ، پارلیمنٹ معطل

منیلا (نیٹ نیوز) جنوب مشرقی ایشیا کے اہم ترین اسلامی ملک ملائیشیا میں کرونا کی وبا کا بہانا بنا کر بادشاہ نے وزیر اعظم کی درخواست پر ملک میں ایمرجنسی نافذ کرکے پارلیمنٹ کو معطل کردیا۔بادشاہ نے جہاں ایمرجنسی نافذ کرنے کی اجازت دیدی، وہیں پارلیمنٹ کو بھی معطل کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن