• news

نوشہرہ ورکاں :لیگی رہنما مدثر قیوم ناہرا رہا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگی رہنما حاجی مدثر قیوم ناہرا کو ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کر دیا گیا جیل کے باہر مسلم لیگ (ن) کے ہزاروں کارکنوں نے ان کا زبردست استقبال کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن