ڈینیئل پرل کیس، چیف سیکرٹری داخلہ سیکرٹری کی عدم پیشی پر سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں بریت کے باوجود ملزمان کی رہائی نہ ہونے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری سندھ اورسیکرٹری داخلہ کی عدم پیشی پر برہمی کااظہارِکیا ہے۔