• news

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں ملزم کے وکیل کی جرح، سماعت 20 جنوری تک ملتوی 

اسلام آباد (نامہ نگار) اسلام آباداحتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں شریک ایک ملزم کے وکیل نے جرح مکمل کرلی ، سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ بدھ کو سماعت کے دور ان وکیل صفائی نے کہاکہ آپ نے جتنے دستاویزات جمع کروائے وہ ہریش کمپنی سے متعلق نہیں۔
گواہ نے کہاکہ نہیں میں نے ایسا کوئی ڈاکیومنٹ نہیں پیش کیا۔
 جو ان دونوں کمپنیوں کا تعلق ثابت کرے۔
 نیب گواہ نے کہاکہ جی جتنے دستاویزات ہیں وہ اس سے متعلق نہیں۔ وکیل صفائی نے کہاکہ آپ نے کوئی ایسا ڈاکیومنٹ پیش کیا ہے عدالت میں جو ہریش کمپنی کا تعلق دوسری کمپنی سے جوڑتا ہوں۔ گواہ نے کہاکہ نہیں میں نے ایسا کوئی ڈاکیومنٹ نہیں پیش کیا جو ان دونوں کمپنیوں کا تعلق ثابت کرے۔

ای پیپر-دی نیشن