• news

کشمیر میں سرمایہ تو نہ آیا ،مزید پانچ لاکھ بھارتی فوج آ گئی: عارف علوی

 اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مودی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کالے قوانین نافذ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہاں سرمایہ کاری بڑھے گی۔ سرمایہ تو نہ آیا مگر مزید پانچ لاکھ بھارتی فوج آ گئی۔ انٹر نیٹ، ٹی وی، فون اور ویڈیوز کو باہر جانے سے روک دیا گیا۔ انٹرنیٹ کی رفتار سست کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن