• news

وزیراعظم  نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ کابینہ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم افضل چن کے استعفے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن