پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے پرائمری سکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کردی
اسلام آباد(نا مہ نگار)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کی جانب سے پرائمری سکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کردی گئی۔ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم پرائمری سکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کرتے ہیں۔