• news

جرمن حکومت انسداد پولیو کیلئے پاکستان کو مزید 5 ملین یورو دے گی 

 اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جرمن حکومت پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے مزید 5 ملین یورو دے گی۔پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر پلیتا ماہیپالا نے پولیو کے خاتمے کیلئے فنڈز کی فراہمی پر جرمن حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن