• news

لاہور زوسفاری سے لاکھوں روپے کے نایاب نسل کے 4 ہرن چوری

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور زوسفاری سے لاکھوں روپے مالیت کے نایاب نسل کے چار ہرن چوری ہوگئے۔ اندراج مقدمہ کی درخواست رائے ونڈ تھانہ میں درج۔ایف آئی آر کے مطابق  10 اور گیارہ جنوری کی درمیانی شب چار ہرن لاپتہ ہوئے ۔

ای پیپر-دی نیشن