• news

رواں مالی سال کے دوران زیورات کی برآمدات میں 85.66فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)رواں مالی سال میں زیورات کی برآمدات میں 85.66فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر2020کے دوران جیولری کی برآمدات کا حجم 4.246ملین ڈالر تک پہنچ گیا 

ای پیپر-دی نیشن