• news

سونا 500 روپے تولہ سستا‘ قیمت  ایک لاکھ 12 ہزار 400 ہو گئی 

 کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429روپے کی کمی واقع ہوئی۔ صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 112400روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 96365روپے ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن