بجلی بلوں میں جی ایس ٹی وصولی فلور ملز نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
لاہور (وقائع نگار خصوصی) بجلی کے بلوں میں جنرل سیلز ٹیکس کی وصولی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ فلور ملز کی درخواست میں وفاقی حکومت اور ایف بی آر کو فریق بنایا گیا۔ حکومت گرانے کیلئے آئینی طریقہ استعمال کریں یا الیکشن کا انتظار: نور الحق قادری